DARUL HIKMATUL KHALIDIYYA

title_m

ہماری کتاب “بھید” جو کہ استاد اور شاگرد کے درمیان ایک مکالمے کی صورت میں ہے۔ اس  کتاب میں استادِ  محترم اپنے شاگرد کو قرآن و سنت اور مولانا جلال الدین رومیؒ کی تعلیمات کی روشنی میں روحانی اور دنیاوی اعتبار سے رہنمائی فراہم کرتے ہیں، جس سے شاگرد کونہ صرف سوالات کے جوابات ملتے ہیں بلکہ اسکے روحانی سفر کے لیے زاد راہ کا سامان  بھی مہیا  ہوتا ہے۔

اس کتاب کی طباعت انشاء اللہ اگست2024 کے اوائل میں مکمل ہو جا ئے گی۔